☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23460
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23460
حدیث نمبر: 23460 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٥٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه (بن) (١) موسى قال: (حدثنا) (٢) سفيان عن عقبة بن أبي العيزار قال: أتيت الشعبي برجل (لي) (٣) عليه حق لم يكن (لي) (٤) عليه بينة، فقال: خذ لي منه كفيلا، فأبى أن يأخذ لي منه كفيلا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن ابو العیزار فرماتے ہیں کہ میں ایک شخص کے ساتھ حضرت شعبی کے پاس آیا، جس پر میرا حق تو تھا لیکن اس پر گواہ نہ تھے، میں نے عرض کیا کہ: اس سے میرے لئے کفیل لے لیں، لیکن انہوں نے میرے لئے کفیل لینے سے انکار کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24509]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24509، ترقيم محمد عوامة 23460)
پچھلی حدیث → (23459) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23461)