☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23458
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23458
حدیث نمبر: 23458 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٥٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) ابن مهدي عن محمد بن راشد عن مكحول قال: لا يباع حر في إفلاس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں آزاد آدمی کو غربت کی وجہ سے فروخت نہیں کیا جاسکتا۔ فرماتے ہیں کہ یہ بات عمر بن عبدالعزیز نے لکھی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24506]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24506، ترقيم محمد عوامة 23458)
پچھلی حدیث → (23457) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23459)