☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23455
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23455
حدیث نمبر: 23455 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٥٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن شعبة عن حصين قال: قضى عليَّ عبد اللَّه (بن عتبة) (١) (بشهادة) (٢) شاهد مع يمين صاحب الحق.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عتبہ نے میرے خلاف صاحب حق کے لئے ایک گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24503]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24503، ترقيم محمد عوامة 23455)
پچھلی حدیث → (23454) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23456)