☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23451
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23451
حدیث نمبر: 23451 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٤٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن (جعفر) (١) بن محمد ⦗٥٢١⦘ عن أبيه أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قضى بشهادة (شاهد) (٢) ويمين (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ فرمایا، اور حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بھی تمہارے سامنے اس کے ساتھ فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24497]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24497، ترقيم محمد عوامة 23451)
پچھلی حدیث → (23450) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23452)