☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23437
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23437
حدیث نمبر: 23437 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٤٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا فرات بن أبي (بحر) (١) قال: سمعت الشعبي وقال له: رجل اقض بيننا بما أراك اللَّه، قال: إني لست برأيي أقضي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے ایک شخص نے عرض کیا کہ جو اللہ نے آپ کو علم دیا ہے اس کے مطابق ہمارے درمیان فیصلہ فرما دیں، حضرت شعبی نے فرمایا: میں اپنی رائے سے فیصلہ نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24483]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24483، ترقيم محمد عوامة 23437)
پچھلی حدیث → (23436) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23438)