☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23432
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23432
حدیث نمبر: 23432 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٤٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن عبد الأعلى (ابن) (١) عامر (الثعلبي) (٢) عن بلال بن أبي بردة (بن) (٣) أبي موسى عن أنس بن مالك قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من سأل القضاء وكل إلى نفسه، ومن (جبر) (٤) عليه نزل عليه ملك فسدده" (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص قضاء کا سوال کرتا ہے اس کو اس کے نفس کے سپرد کردیا جاتا ہے، اور جس کو قضاء پر مجبور کیا جائے، تو اس پر آسمان سے ایک فرشتہ اترتا ہے جو اس کی راہنمائی کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24478]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24478، ترقيم محمد عوامة 23432)
پچھلی حدیث → (23431) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23433)