☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23411
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23411
حدیث نمبر: 23411 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٤٥٥ - حدثنا أبو بكر (قال: حدثنا) (١) أبو داود الطيالسي عن أبي حرة عن الحسن في رجل قال: أدلك على بيع كذا وكذا، وتشرك (فيه) (٢) أخي، قال: البيع عن تراض.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص دوسرے سے کہتا ہے کہ میں آپ کو فلاں فلاں بیع کا بتاتا ہوں آپ اس میں میرے بھائی کو شریک کرلیں؟ فرمایا: بیع رضا مندی سے ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24455]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24455، ترقيم محمد عوامة 23411)
پچھلی حدیث → (23410) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23412)