☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23410
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23410
حدیث نمبر: 23410 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٤٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن ابن عون عن ابن سيرين قال: كان يكره أن يقول: أدلك على المتاع وتشركني فيه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین اس کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص دوسرے سے کہے کہ میں آپ کو سامان کا بتاتا ہوں آپ مجھے اس میں شریک کرلیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24454]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24454، ترقيم محمد عوامة 23410)
پچھلی حدیث → (23409) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23411)