☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23405
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23405
حدیث نمبر: 23405 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٤٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: سمعت سفيان يقول: لا بأس أن يقبض الذهب من الذهب والفضة من الفضة، ولا يقبض عروضا ولا حيوانًا من ذهب ولا فضة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ اگر سونے کا سونے کے ساتھ اور چاندی کا چاندی کے ساتھ مقاصہ کرے تو کوئی حرج نہیں، لیکن سامان اور حیوان کا سونا، چاندی کے ساتھ مقاصہ نہ کرے۔ حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ ہم بھی اسی طرح کہیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24448]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24448، ترقيم محمد عوامة 23405)
پچھلی حدیث → (23404) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23406)