☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23400
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23400
حدیث نمبر: 23400 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٤٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام عن (أبيه) (١) قال: مكتوب في التوراة: لا تخن الخائن، خيانته (تكفيك) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ تورات میں لکھا ہوا ہے کہ: خائن کے ساتھ خیانت مت کر، اس کی خیانت تیرے لئے کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24443]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24443، ترقيم محمد عوامة 23400)
پچھلی حدیث → (23399) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23401)