٢٤٤٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام عن (أبيه) (١) قال: مكتوب في التوراة: لا تخن الخائن، خيانته (تكفيك) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ تورات میں لکھا ہوا ہے کہ: خائن کے ساتھ خیانت مت کر، اس کی خیانت تیرے لئے کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24443]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24443، ترقيم محمد عوامة 23400)