☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23394
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23394
حدیث نمبر: 23394 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٤٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن عطاء بن السائب عن ابن (معقل) (١) في الرجل يكون له على الرجل الدين فيجحده، ثم يقدر له على مال، قال: لا يعارضه، يؤدي وديعته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن معقل سے اس شخص کے متعلق دریافت کیا گیا جس کا دوسرے پر دین تھا اس نے انکار کردیا پھر وہ اس کے لئے کسی مال پر قادر ہوگیا؟ فرمایا: وہ اس سے معاوضہ نہ کرے، وہ اس کی امانت اس کو واپس کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24436]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24436، ترقيم محمد عوامة 23394)
پچھلی حدیث → (23393) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23395)