☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23383
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23383
حدیث نمبر: 23383 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٤٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا حماد بن سلمة] (١) عن حماد عن إبراهيم في رجل رهن ثوبًا (فاتكل) (٢) قال: يلقي (عنه) (٣) بقدر ما نقص من قيمة الثوب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس نے کپڑا رہن رکھوایا اور اس میں کچھ پھٹ گیا، فرمایا کپڑے کی جتنی قیمت کم ہوچکی ہے اس کے بقدر قرضہ کم دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24425]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24425، ترقيم محمد عوامة 23383)
پچھلی حدیث → (23382) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23384)