☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23381
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23381
حدیث نمبر: 23381 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٤٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن أشعث عن الحسن قال: (سألته) (١) عن رجل ارتهن دارًا فاحترقت، قال: حقه فيما ذهب، وحقه فيما بقي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص گھر میں رہن رکھوایا تھا وہ جل کر ختم ہوگیا؟ فرمایا جو ضائع ہوگیا اس میں مرتھن کا حق ہے اور جو باقی بچ گیا ہے اس میں راہن کا حق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24423]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24423، ترقيم محمد عوامة 23381)
پچھلی حدیث → (23380) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23382)