☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23377
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23377
حدیث نمبر: 23377 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٤١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن أبيه قال: سئل طاوس عن ⦗٤٩٨⦘ (السلم في) (١) (العرض) (٢) أو قال: العروض، قال: لا بأس، وسئل عن السلم في الحرير، فقال: لا أدري ما الحرير.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معتمر سے مروی ہے کہ حضرت طاؤس سے سامان کی بیع سلم کے متعلق دریافت کیا گیا تو فرمایا کوئی حرج نہیں، اور ریشم کی بیع سلم کے متعلق پوچھا گیا تو فرمایا: مجھے نہیں معلوم ریشم کیا ہے۔ (اِس کا حکم کیا ہے اس کی حیثیت کیا ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24418]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24418، ترقيم محمد عوامة 23377)
پچھلی حدیث → (23376) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23378)