☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23370
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23370
حدیث نمبر: 23370 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٤١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن ابن أبي ذئب أن عمر بن عبد العزيز كان لا يبيع خادم (الرجل) (١) ولا مسكنه في الدين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز کسی آدمی کے غلام اور اس کے گھر کو قرضے کے بدلے میں نہیں بیچتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24410]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24410، ترقيم محمد عوامة 23370)
پچھلی حدیث → (23369) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23371)