☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23364
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23364
حدیث نمبر: 23364 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٤٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الربيع قال: (قلت) (١) للحسن: يا أبا سعيد! (يجتمع) (٢) عندي الدراهم (النحاس) (٣) فأبيعها وأبينها؟ قال: لا بأس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے عرض کیا کہ اے ابو سعید میرے پاس پیتل کے کچھ دراہم ہیں۔ میں ان کو بیچتا ہوں اور بتا بھی دیتا ہوں کہ یہ کھوٹے ہیں فرمایا کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24404]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24404، ترقيم محمد عوامة 23364)
پچھلی حدیث → (23363) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23365)