☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23362
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23362
حدیث نمبر: 23362 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٤٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن عون قال: قلت لمحمد بن سيرين: أشتري (بالدرهم) (١) الزيف وأبينه، قال: لا بأس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے عرض کیا کہ میں کھوٹے سکوں کے بدلے کوئی چیز خریدتا ہوں لیکن بتادیتا ہوں کہ یہ سکے کھوٹے ہیں؟ فرمایا کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24402]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24402، ترقيم محمد عوامة 23362)
پچھلی حدیث → (23361) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23363)