☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23354
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23354
حدیث نمبر: 23354 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٣٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (معتمر) (١) عن (محمد) (٢) بن (فضاء) (٣) (عن) (٤) أبيه (عن علقمة بن عبد اللَّه عن أبيه) (٥) قال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن كسر ⦗٤٩١⦘ [ (سكة) (٦) المسلمين الجائزة بينهم إلا من بأس (٧) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مسلمانوں کے سکہ (دراہم) کو فاسد کرنے سے منع فرمایا جو ان کے درمیان رائج ہے مگر یہ کہ مسلمانوں کی کوئی حاجت یا مصلحت ہو تو اور بات ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24394]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24394، ترقيم محمد عوامة 23354)
پچھلی حدیث → (23353) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23355)