٢٤٣٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (معتمر) (١) عن (محمد) (٢) بن (فضاء) (٣) (عن) (٤) أبيه (عن علقمة بن عبد اللَّه عن أبيه) (٥) قال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن كسر ⦗٤٩١⦘ [ (سكة) (٦) المسلمين الجائزة بينهم إلا من بأس (٧) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مسلمانوں کے سکہ (دراہم) کو فاسد کرنے سے منع فرمایا جو ان کے درمیان رائج ہے مگر یہ کہ مسلمانوں کی کوئی حاجت یا مصلحت ہو تو اور بات ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24394]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24394، ترقيم محمد عوامة 23354)