☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23349
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23349
حدیث نمبر: 23349 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٣٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا مسعر عن أزهر العطار عن محارب بن دثار قال: (قال) (١) عمر: رددوا الخصوم حتى يصطلحوا، فإن فصل القضاء يورث (٢) القوم الضغائن (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ جھگڑنے والوں کو واپس کردو تاکہ وہ صلح کرلیں، بیشک فیصلہ کرنے سے جھگڑنے والوں میں کینہ پیدا ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24389]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24389، ترقيم محمد عوامة 23349)
پچھلی حدیث → (23348) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23350)