☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23321
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23321
حدیث نمبر: 23321 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٣٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (شبابة) (١) عن ابن أبي ذئب عن سليمان بن أبي سليمان قال: شهدت (لأبي) (٢) عند أبي بكر (٣) بن حزم فأجاز شهادتي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن ابو سلیمان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوبکر بن حزم کے پاس اپنے والد کی گواہی دی، انہوں نے میری گواہی کو قبول فرما لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24358]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24358، ترقيم محمد عوامة 23321)
پچھلی حدیث → (23320) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23322)