٢٤٣٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عمر عن ابن جريج عن عطاء قال: إن بعت (طعامًا) (١) فوجدت زيادة ذلك، أو نقصانا فعليك.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر آپ کھا نے کی بیع کرو، پھر اگر وہ زیادہ نکلے تو زیادتی آپ کے لئے ہے اور اگر نقصان ہو تو وہ بائع پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24324]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24324، ترقيم محمد عوامة 23288)