٢٤٣٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عفان قال: حدثنا مهدي بن ميمون عن عاصم بن بشير بن البراء قال: سمعت مورقا العجلي يقول: لقد بعثنا بسفينة من الأهواز إلى البصرة فيها ثلاثون كرا، ما هو إلا فضل (ما) (١) بين الكيلين.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مورق العجلی فرماتے ہیں کہ ہم نے اہواز سے بصرہ کی طرف کشتی بھیجی جس میں تیس کُرْ سامان تھا۔ اور وہ سامان صرف دو کیلوں کے مابین سے بچا ہوا سامان تھا (یعنی ایک کیل سے دوسرا کیل کرتے وقت جو بچ جائے یا گرجائے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24323]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24323، ترقيم محمد عوامة 23287)