☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23277
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23277
حدیث نمبر: 23277 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٣١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: لا بأس به إذا (أوصف) (١) أو أوصفت.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ بچے اگر حد بلوغ کو پہنچ گئے ہوں تو پھر کوئی حرج نہیں ہے۔ حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ قیدیوں کے درمیان جدائی نہیں کریں گے، اور اگر بچے ماؤں سے بےنیاز ہوں تو پھر کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24311]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24311، ترقيم محمد عوامة 23277)
پچھلی حدیث → (23276) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23278)