☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23261
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23261
حدیث نمبر: 23261 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٢٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن حميد بن هلال (قال) (١) : قال عقال -أو حكيم بن عقال- (٢) : كتب عثمان بن عفان إلى عقال: أن يشتري مائة أهل بيت (يرفعهم) (٣) إلى المدينة، ولا يشتري (لى) (٤) شيئًا يفرق بينه وبين (والده) (٥) (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے عقال کو لکھا کہ ایک خاندان سے تعلق رکھنے والے سو غلام خرید کر مدینہ کی طرف ان کو لے جاؤ، لیکن ان میں کوئی ایسا غلام مت خریدو جس میں اس کے اور اس کے والدین کے درمیان تفریق لازم آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24295]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24295، ترقيم محمد عوامة 23261)
پچھلی حدیث → (23260) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23262)