☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23258
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23258
حدیث نمبر: 23258 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٢٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ابن أبي ليلى عن الحكم عن علي قال: بعث (معي) (١) النبي صلى الله عليه و آله وسلم بغلامين سبيين مملوكين أبيعهما، فلما أتيته قال: جمعت (أو) (٢) فرقت؟ قلت: فرقت؟ قال:"فأدرك أدرك" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے میرے ساتھ دو قیدی بچوں کو بھیجا، تاکہ میں ان کو فروخت کر آؤں۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دریافت فرمایا اکھٹے فروخت کیا ہے یا پھر الگ؟ میں نے عرض کیا کہ الگ، آپ نے فرمایا کہ ان کو پکڑو (یعنی واپس لے کر آؤ)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24292]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24292، ترقيم محمد عوامة 23258)
پچھلی حدیث → (23257) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23259)