٢٤٢١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن ليث عن مهاجر عن الشعبي قال: ليس (لأعرابي) (١) و (لا) (٢) لمن لا يسكن المصر (شفعة) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اعرابی اور اس شخص کے لئے جو شہر میں رہائش پذیر نہیں ہے اس کے لئے حق شفعہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24211]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24211، ترقيم محمد عوامة 23179)