٢٤٢٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الشيباني عن حماد عن إبراهيم قال: الشفعة للمشرك والأعرابي و (غيرهما) (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مشرک اور اعرابی کے لئے حق شفعہ ہے، حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ مشرک اور اعرابی کے لئے حق شفعہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24209]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24209، ترقيم محمد عوامة 23178)