☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23163
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23163
حدیث نمبر: 23163 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤١٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (عيينة) (١) عن (عمرو) (٢) (قال) (٣) : قال (٤) رجل لجابر بن زيد: أن أبي يحرمني ماله، يقول: لا أعطيك منه شيئًا، قال: كل من مال أبيك (بالمعروف) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا کہ میرے والد نے مجھے اپنے مال سے محروم کیا ہوا ہے، اور کہتا ہے کہ میں اس میں سے تجھے کچھ نہ دوں گا، آپ نے فرمایا: اپنے والد کے مال میں سے معروف طریقہ سے استعمال کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24193]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24193، ترقيم محمد عوامة 23163)
پچھلی حدیث → (23162) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23164)