☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23158
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23158
حدیث نمبر: 23158 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤١٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة (عن ابن عون) (١) قال: (قال) (٢) رجل للقاسم بن محمد: (أيعتصر) (٣) الرجل من مال ولده ما شاء، فقال: ما أدري ما (هذا) (٤) ؟.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت قاسم بن محمد سے روایت کیا کہ کیا کوئی شخص (والد) اپنے بیٹے کے مال میں سے جو چاہے بغیر اجازت استعمال کرسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا: میں نہیں جانتا یہ کیا ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24188]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24188، ترقيم محمد عوامة 23158)
پچھلی حدیث → (23157) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23159)