☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23100
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23100
حدیث نمبر: 23100 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤١٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: لا بأس أن يسلم ما يكال فيما يكال (و) (١) ما يوزن فيما يوزن، إنما هو (طعام) (٢) (بطعام) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ کیلی چیزوں کی کیلی چیزوں کے ساتھ اور وزنی چیزوں کی وزنی چیزوں کے ساتھ سلم کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، بیشک یہ کھانے کے بدلہ میں کھانا وصول کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24127]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24127، ترقيم محمد عوامة 23100)
پچھلی حدیث → (23099) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23101)