☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23087
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23087
حدیث نمبر: 23087 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤١١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن أبي الزبير عن طاوس عن ابن عباس قال: (الرقبى والعمرى) (١) (سواء) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ عمری اور رقبی برابر ہیں۔ حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ عمری، ہبہ، عطیہ اور قرضہ پر جب قبضہ کرلیا جائے وہ نافذ ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24113]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24113، ترقيم محمد عوامة 23087)
پچھلی حدیث → (23086) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23088)