☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23084
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23084
حدیث نمبر: 23084 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤١١٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن أبي نجيح عن طاوس ⦗٤٢٢⦘ قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا رقبى، من أرقب رقبى فهي لورثة المرقب"] (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا رقبّی کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ جس کو رقبی کے طور پر کوئی مکان مل جائے تو وہ دینے والے کے ورثاء کا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24110]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24110، ترقيم محمد عوامة 23084)
پچھلی حدیث → (23083) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23085)