☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23075
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23075
حدیث نمبر: 23075 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤١٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن أبي خالد عن الشعبي قال: إذا قال: هي لك (حياتك، فهي له) (١) حياته وموته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا جب کسی نے یہ کہہ کر مکان دوسرے کو دیا کہ یہ تازندگی اب تیرا ہے تو یہ مکان مرنے کے بعد بھی اسی کا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24101]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24101، ترقيم محمد عوامة 23075)
پچھلی حدیث → (23074) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23076)