☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23060
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23060
حدیث نمبر: 23060 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٠٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو عن طاوس عن ⦗٤١٥⦘ حجر (المدري) (١) عن زيد بن ثابت أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم جعل العمرى للوارث (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عمری والے مکان کو ورثاء کے لئے قرار دیا۔ (العمری بولتے ہیں کہ آدمی اپنا گھر کسی کو دے دے پھر جب دینے والا فوت ہوجائے تو وہ گھر ورثاء کی طرف لوٹ آتا ہے۔ زمانہ جاہلیت میں لوگ اس طرح کیا کرتے تھے۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24086]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24086، ترقيم محمد عوامة 23060)
پچھلی حدیث → (23059) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23061)