☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23050
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23050
حدیث نمبر: 23050 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٠٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن أنه كان ⦗٤١٢⦘ يقول: إذا اشترى الرجل المتاع على أنه فيه بالخيار، فهلك من عنده، قال: إن كان سمى الثمن فهو (له ضامن، وإن لم يكن سمى الثمن فهو) (١) فيه مؤتمن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص خیار کے ساتھ سامان خریدے، پھر وہ اس کے پاس ہلاک ہوجائے، اگر تو اس نے ثمن مقرر کردیا ہے تو وہ ضامن ہوگا، اور اگر ثمن مقرر نہیں کیا تو وہ امانت دار ہے۔ (امانت پر ضمان نہیں آتی)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24075]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24075، ترقيم محمد عوامة 23050)
پچھلی حدیث → (23049) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23051)