☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23047
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23047
حدیث نمبر: 23047 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٠٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جابر عن عامر عن (١) (أبي) (٢) (قرة) (٣) عن (سلمان) (٤) بن ربيعة الباهلي في رجل اشترى من رجل سلعة على أن ينظر إليها وقطع (الثمن) (٥) فماتت، فضمنه (سلمان) (٦) ابن ربيعة (٧) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمان بن ربیعہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے دوسرے سے اس شرط پر سامان خریدا کہ اس کو دیکھے گا، اور پھر ثمن کو ابھی ادا نہیں کیا اور وہ ہلاک ہوگیا۔ حضرت سلمان بن ربیعہ نے اس کو ضامن بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24072]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24072، ترقيم محمد عوامة 23047)
پچھلی حدیث → (23046) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23048)