☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23041
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23041
حدیث نمبر: 23041 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٠٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: حدثنا عثمان بن حكيم عن عطاء عن ابن عباس قال: لا بأس ببيع التمر على رؤوس النخل (بالتمر) (١) مكيلة ⦗٤٠٩⦘ إذا كان فيه عشرة دراهم أو دينار (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ درخت پر لگی کھجوروں کو کیل کی ہوئی کھجوروں سے بدلنا جائز ہے۔ جب کہ اس میں دس درہم یا دینار رکھ دئیے جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24065]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24065، ترقيم محمد عوامة 23041)
پچھلی حدیث → (23040) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23042)