☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23040
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23040
حدیث نمبر: 23040 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٠٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن عثمان بن حكيم عن عطاء عن ابن عباس قال: (التمر) (١) بالتمر على رؤوس النخل مكايلة، قال: إن (كان) (٢) بينهما دينار أو عشرة دراهم فلا بأس (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا کہ کھجور کی دوسری کھجوروں کے بدلہ میں بیع کرنا جو درخت پر لگی ہو تو کیسا ہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ اگر دونوں کھجوروں کے مابین دینار یا دراہم بھی رکھے جائیں تب جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24064]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24064، ترقيم محمد عوامة 23040)
پچھلی حدیث → (23039) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23041)