عَبْدَ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ , وَعَلْقَمَةَ , قَالَا: أَتَيْنَا عَبْدَ اللَّهِ فِي دَارِهِ، فَقَالَ:" أَصَلَّى هَؤُلَاءِ خَلْفَكُمْ؟" قُلْنَا: لَا , قَالَ: " فَقُومُوا فَصَلُّوا فَلَمْ يَأْمُرْ بِأَذَانٍ وَلَا إِقَامَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسود اور حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ ہم حضرت عبداللہ کے پاس ان کے گھر میں حاضر ہوئے۔ انہوں نے فرمایا کہ جو لوگ تمہارے پیچھے ہیں کیا نہوں نے نماز پڑھ لی؟ ہم نے کہا نہیں۔ انہوں نے فرمایا اٹھو اور نماز پڑھو۔ حضرت عبداللہ نے اذان اور اقامت کا حکم نہ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2309]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2309، ترقيم محمد عوامة 2303)