☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23026
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23026
حدیث نمبر: 23026 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٠٥٠ - [حدثنا أبو بكر قال] : حدثنا معاذ بن معاذ عن أشعث عن الحسن في رجل قال لرجل: إن بعتك غلامي فهو حر، وقال الآخر: إن اشتريته فهو حر، قال: يعتق من مال (البائع) (١) ؛ لأنه حنث قبله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے سے کہا: اگر میں نے اپنا غلام تجھے فروخت کیا، تو وہ آزاد ہے، دوسرے نے کہا: اگر میں نے اس کو خریدا تو وہ آزاد ہے۔ فرمایا بائع کی طرف سے آزاد شمار ہوگا کیونکہ وہ پہلے حانث ہوا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24050]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24050، ترقيم محمد عوامة 23026)
پچھلی حدیث → (23025) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23027)