☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23005
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23005
حدیث نمبر: 23005 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٠٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن أبي حصين عن رجلين شهدا عند شريح فأمضى الحكم، ثم رجع أحدهما فلم يقبل شريح رجوعه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو حصین سے مروی ہے کہ دو آدمیوں نے حضرت شریح کے پاس گواہی دی، آپ نے حکم نافذ فرما دیا، پھر ان میں سے ایک گواہ نے گواہی سے رجوع کرلیا، تو حضرت شریح نے اس کے رجوع کو قبول نہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24025]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24025، ترقيم محمد عوامة 23005)
پچھلی حدیث → (23004) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23006)