☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23004
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23004
حدیث نمبر: 23004 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٠٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن غيلان عن الحكم في رجل اشترى دابة (فأهزلها) (١) ثم وجد بها عيبا، قال: يردها (ويردّ) (٢) معها ما بين (الهزال) (٣) (والسمن) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس نے جانور خریدا پھر اس کو لاغر کردیا پھر اس میں عیب پایا، آپ نے فرمایا: اس کو واپس کر دے گا اور موٹے اور کمزور جانور کی قیمتوں میں جو فرق ہے وہ بھی واپس کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24024]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24024، ترقيم محمد عوامة 23004)
پچھلی حدیث → (23003) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23005)