☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23003
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23003
حدیث نمبر: 23003 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٠٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن أيوب عن ابن سيرين قال: اشترى رجل من رجل دابة فسافر عليها، فلما رجع وجد بها عيبا فخاصمه إلى شريح فقال (١) : أنت أذنت له في ظهرها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے سے جانور خریدا پھر اس پر سفر کیا، جب واپس آیا تو اس میں عیب پایا، وہ جھگڑا لے کر حضرت شریح کے پاس آیا، آپ نے فرمایا: تو نے اس پر سواری کر کے بیع کی اجازت دے دی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24023]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24023، ترقيم محمد عوامة 23003)
پچھلی حدیث → (23002) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23004)