☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 23
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 23
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنِ الْمِنْهَالِ، أَنَّ أَبَا الْعَالِيَةِ، رَأَى رَجُلًا يَتَوَضَّأُ، فَلَمَّا فَرَغَ، قَالَ:" اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ التَّوَّابِينَ وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُتَطَهِّرِينَ" فَقَالَ:" إِنَّ الطُّهُورَ بِالْمَاءِ حَسَنٌ، وَلَكِنَّهُمُ الْمُتَطَهِّرُونَ مِنَ الذُّنُوبِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو المنہال فرماتے ہیں کہ حضرت ابو العالیہ نے ایک آدمی کو وضو کرتے ہوئے دیکھا، جب وہ وضو سے فارغ ہوا تو اس نے کہا ”اے اللہ! مجھے توبہ کرنے والوں میں سے اور پاکی حاصل کرنے والوں میں سے بنا دے“ اس کی یہ دعا سن کر حضرت ابو العالیہ نے فرمایا کہ پانی کے ذریعہ پاکی حاصل کرنا تو خوب ہے لیکن یہ لوگ تو گناہوں سے بھی پاک صاف ہو جانے والے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 23]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23، ترقيم محمد عوامة 23)
← Previous Hadith (22) Back to Bab Next Hadith → (24)