☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22992
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22992
حدیث نمبر: 22992 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٠١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شبابة عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادا عن الصفر بالحديد نسيئة فكره ذلك حماد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا کہ پیتل کو لوہے کے مقابلہ ادھار فروخت کرنا کیسا ہے؟ حضرت حماد نے اس کو ناپسند فرمایا: حضرت حکم نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24011]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24011، ترقيم محمد عوامة 22992)
پچھلی حدیث → (22991) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22993)