حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يَرَوْنَ إِذَا صَلَّى فِي الْمِصْرِ وَحْدَهُ فَإِنَّهُ تُجْزِئُهُ الْإِقَامَةُ إِلَّا فِي الْفَجْرِ فَإِنَّهُ يُؤَذِّنُ وَيُقِيمُ"، قَالَ: وَكَانَ ابْنُ سِيرِينَ، يَقُولُ: مثل ذَلِكَ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف کی رائے یہ تھی کہ اگر کوئی شخص شہر میں اکیلا نماز پڑھ رہا ہے تو اس کے لیے اقامت کافی ہے، البتہ فجر میں اذان اور اقامت دونوں کہے گا۔ حضرت ابن سیرین بھی یہی فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2300]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2300، ترقيم محمد عوامة 2294)