☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22924
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22924
حدیث نمبر: 22924 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٩٣٩ - [حدثنا أبو بكر قال] (١) : حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن عمرو عن طاوس عن ابن عباس قال: إنما كان (النهي) (٢) فيما يكال ويوزن، (ولا أحسب ما سوى ذلك إلا مثله) (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ممانعت اور منع ان چیزوں میں کیا گیا ہے جو کیلی اور وزنی ہیں، اور میں ان کے علاوہ کو بھی انہی کے مثل سمجھتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23939]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23939، ترقيم محمد عوامة 22924)
پچھلی حدیث → (22923) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22925)