☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22923
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22923
حدیث نمبر: 22923 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٩٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن أبيه عن إبراهيم في الرجل يبيع البيع قبل أن يقبضه، قال: إنما يقول ذلك في الكيل والوزن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو قبضہ سے پہلے مبیع کو فروخت کر دے، فرمایا: یہ کیل اور وزن کے بارے میں کہا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23938]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23938، ترقيم محمد عوامة 22923)
پچھلی حدیث → (22922) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22924)